آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیور کا مبینہ طور پر خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشیش

آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو پکڑ کر تشدد

آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیور کا مبینہ طور پر خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشیش شارع فیصل پر خاتون نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی لوگوں کا آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو پکڑ کر تشدد 15 مددگار کی اطلاع پر پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی ہے , مزید تحقیقات کررہے ہیں , پولیس

متاثرہ خاتون کا تھانے بلایا گیا ہے , پولیس

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے , پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.