Cloud Front

ترجمان وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ ، نوازشریف ٹیلی فونک گفتگوپرمحتاط ردعمل کااظہار

واشنگٹن : ترجمان وائٹ ہاؤس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی وزیر اعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک گفتگوپرمحتاط ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اوبامہ کو پاکستان آناچاہئے تھا،ٹرمپ کابھی پلان ہوسکتاہے ۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ٹرمپ کی گفتگواوراعلامیے کی درستگی پرردعمل نہیں دے سکتے ،امریکی صدراوبامہ نے بھی پاکستان کے دورے کی خواہش ظاہرکی تھی ٹرمپ کابھی پلان ہوسکتاہے