Cloud Front
Ch Nisar

نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم کا کام مکمل، رپورٹ وزیرداخلہ کے ہاتھ میں ہوگی !

نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے کام مکمل کرلیا،رپورٹ آئندہ ہفتے وزیرداخلہ کوپیش کی جائیگی

اسلام آباد : نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیا،رپورٹ آئندہ ہفتے وزیرداخلہ کوپیش کی جائے گی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیاہے ۔تحقیقاتی ٹیم نے صحافی سرالمیڈاکابیان ریکارڈکیا،لاہورمیں اہم سیاسی شخصیات کے بیانات لئے گئے اوراسلام آبادمیں بھی اہم شخصیات کے بیان لئے گئے ہیں ،تحقیقاتی کمیٹی آئندہ ہفتے رپورٹ مکمل کرکے وزیرداخلہ کوپیش کریگی