Cloud Front
Amir Khan boxer

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے سسرال کی بدسلوکی پر منہ کھول دیا

اسلام آباد : پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے سسرال کی بدسلوکی پر منہ کھول دیا۔ سنیپ چیٹ پر اپنے ریمارکس میں فریال نے الزام لگایا کہ اسے اپنے سسرال سے گھریلو تشدد کا سامنا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ میں کافی عرصہ اس بارے میں خوموش تھی تاہم یہ پیغام سب کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے بیٹوں کی شادی کیوں کرتے ہیں جب آپ اس کی بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔