Cloud Front
PIA

بدقسمت طیارہ 14مئی2007ء کوپی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہواتھا

پی آئی اے کے زیراستعمال اے ٹی آرطیارے ائیرسیفٹی کے حوالے سے معیاری نہیں سمجھے جاتے،بدقسمت طیارہ 14مئی2007ء کوپی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہواتھا

اسلام آباد: پی آئی اے کے زیراستعمال اے ٹی آرطیارے ائیرسیفٹی کے حوالے سے معیاری نہیں سمجھے جاتے ،بدقسمت طیارہ 14مئی2007ء کوپی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہواتھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے ٹی آر42ائیرسیفٹی کے حوالے سے معیاری نہیں سمجھے جاتے ،تائیوان اے ٹی آرطیاروں پرپابندی لگاچکاہے ،پاکستان میں 2اے ٹی آرطیارے مختلف حادثات کے باعث ناکارہ ہوئے ۔ایک طیارہ لاہوررن وے سے پھسل جانے کے باعث ناکارہ ہواتھا