Cloud Front
Yasir-Shah

زخمی لیگ سپنر یاسر شاہ کے متبادل کھلاڑی کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: لیگ سپنر یاسر شاہ کی انجری کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے ان کے متبادل کھلاڑی کو آسٹریلیا بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نوجوان لیفٹ آرم اسپنر محمد اصغر کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو 17 دسمبر کو آسٹریلیا روانہ ہونگے یاد رہے کہ یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوکر وارم اپ میچ سے باہرہوگئے ہیں ۔