Cloud Front
Pak Behria

پاک بحریہ نے گوادر اور راہداری کیلئے سکیورٹی فورس تشکیل دیدی

کراچی: پاک بحریہ نے گوادر اور اقتصادی راہداری کیلئے سکیورٹی فورس تشکیل دیدی ۔تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے گوادر اور اقتصادی راہداری کیلئے سکیورٹی فورس تشکیل دیدی ٹاسک فورس۔88اوراقتصادی راہداری اسپیشل سکیورٹی ڈویڑن فرائض مشترکہ انجام دینگے۔ٹاسک فورس۔88،جاسوس طیاروں،ڈرونز،جنگی جہازوں،جدیدہتھیاروں، آلات سیلیس ہوگی۔