Cloud Front
Saqot e DHaka

سقوط ڈھاکہ ہم نہیں بھولے. . . . !

اسلا م آ باد : ملکی تاریخ کے المناک سانحہ سقوط ڈھاکہ و مشرقی پاکستان، ملک کو دولخت ہوئے 45برس بیت گئے۔ 16 دسمبر 1971ء کا سانحہ مشرقی پاکستان ملک بھر میں یوم سقوط مشرقی پاکستان 16دسمبرجمعہ کو منایا جا رہا ہے

۔سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر 1971ء کو پیش آیا جسے سقوط ڈھاکہ بھی کہا جاتا ہے ۔سقوط ڈھاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ تھی جس کے نتیجے میں بنگلا دیش دنیا کے نقشے پر ابھرا۔بھارتی سازشوں کے نتیجے میں26مارچ 1971ء کو جنگ کا آغاز ہوا اور 16دسمبر 1971ء کو مشرقی پاکستان علیحدہ ہو گیا جس کی وجہ سے پاکستان آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ایک بڑی ریاست سے محروم ہو گیا ۔مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے اسباب جاننے کیلئے حمود الرحمن کمیشن بھی بنایا گیا تھا۔

لیکن بد قسمتی سے آج تک حمودالرحمان کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر نہیں آ سکی ..!