Cloud Front
NAB

نیب: کرپشن کا دل و دماغ اور سہولت کار…!

نیب: کرپشن کا دل و دماغ اور سہولت کار…!
اسلام آباد :‌سپریم کورٹ میں‌ سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی دو رکنی بینچ جس کی سربراہی جسٹس عظمت شیخ نے کی ، انہوں نے نیب کے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب کرپشن کا دل و دماغ اور سہولت کا ادارہ ہے انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ نیب بتائے ملزم گرفتار نہ کرنے کا کیا ریٹ چل رہا ہے ڈی جی نیب راولپنڈی نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے نیب اپنی پالیسی پر عمل کرتا ہے