Cloud Front
dr asim

ناساز طبع کے باعث ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کے امکانات…!

کراچی:جناح اسپتال میں داخل ڈاکٹرعاصم کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی
ڈاکٹرعاصم پسینےاورگھبراہٹ کی شکایت کےبعدقومی ادارہ برائےامراض قلب منتقل
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اس وقت کرپشن اور دہشتگردی کے چارجز کی بدولت گرفتار ہیں اور ان کی طبیعت انتیہائی ناساز رہتی ہے اس وقت بھی انہیں دل کی تکلیف کی بدولت قومی ادارہ برائےامراض قلب منتقل کر دیا گیا ہے
جبکہ باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق ان کی ناساز طبیعت کے باعث انہیں ضمانت عنایت کیے جانے کے امکان ہیں