Cloud Front
Cyril Almeida

نیوز لیک سکینڈل کی انکوائری رپورٹ جمع کرانے کیلئے حکومت کو دس جنوری تک کی مہلت

لاہور ہائیکورٹ،نیوز لیک سکینڈل کی انکوائری رپورٹ جمع کرانے کیلئے حکومت کو دس جنوری تک کی مہلت

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نیوز لیک سکینڈل کی انکوائری رپورٹ جمع کرانے کیلئے حکومت کو دس جنوری تک کی مہلت دیدی، چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے الیاس خان کی درخواست پر سماعت کی، سرکاری وکیل نے ا ستدعا کی کہ رپورٹ جمع کرانے کیلئے مہلت دی جائے کیونکہ یہ حساس معاملہ ہے، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ معاملہ حساس ہے تو رپورٹ کا ان کیمرہ جائزہ لے لیں گے لیکن رپورٹ ریکارڈ پر لازمی لائی جائے۔