Cloud Front
PTA

پانچ خودمختار ریگولیٹری اتھارٹیز كا انتظامی كنٹرول تبدل

اسلام آباد: پانچ خودمختار ریگولیٹری اتھارٹیز كا انتظامی كنٹرول تبدل

كابینہ ڈویژن نے نیپرا، پی ٹی اے، فریكو اینسی ایلوكیشن بورڈ، اوگرا اور پیپرا كے انتظامی كنٹرول کی تبدیلی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق فریكواینسی ایلوكیشن بورڈ بھی انتظامی طور وزارت انفارمیشن ٹیكنالوجی كو جواب دہ ہوگا اور اوگرا كو وزارت پٹرولیم كے حوالے كر دیا گیا ہے جب کہ پیپرا كو فنانس ڈویژن كے حوالے کیا گیا ہے۔

اب نیپرا وزارت پانی و بجلی كے نیچے کام کرے گا جبکہ پی ٹی اے وزارت انفارمیشن ٹیكنالوجی کے ماتحت ہوگا
نوٹیفکیشن کے مطابق فریكواینسی ایلوكیشن بورڈ بھی انتظامی طور وزارت انفارمیشن ٹیكنالوجی كو جواب دہ ہوگا اور اوگرا كو وزارت پٹرولیم كے حوالے كر دیا گیا ہے جب کہ پیپرا كو فنانس ڈویژن كے حوالے کیا گیا ہے۔