Cloud Front
PIA

صدقے کا قصہ ہی مکا دو، پورے ملک کو ذبح خانہ بنادو !‌

لاہور : کراچی، ملتان میں ایئر لیگ نے پی آئی اے کے آے ٹی آر کی پرواز سے پہلے بکروں کا صدقہ دیا

PIA

لمحہ فکریہ یہ ہے کہ رن وے تک بکرا کیسے پہنچا اور بکرے کو ذبح کرنے کے لئے چھریاں کیسے پہنچیں. اگر بکروں میں خودکش جیکٹ ہوتی تو کیا ہوتا اور چھریوں سے کسی قیمتی جان پر حملہ کردیا جاتا تو کیا بنتا.

اگر صدقوں کا یہی سلسلہ جاری رہا تو پھر :

    • ریلوے پر سفر کرنے سے پہلے کسی انسانی جان کا صدقہ دینا چاہیے .pakistan railways
    • سوئی گیس اور بجلی نہ آنے کی صورت میں Candle کا صدقہ دینا چاہیےCandle Light
    • پانی نہ آنے کی صورت میں دودھ کا صدقہ دینا چاہئیے
      Water Loadshedding
    • تھانے کے پاس سے گزرتے وقت نوٹوں کا صدقہ دینا چاہیے

Police

  • ٹوٹی ہوئی سڑکوں پہ چلنے کے لئے پاؤں کا صدقہ دینا چاہیئےBroken Roads
  • سکول کالج اور یونیورسٹی جانے کے لئے ڈگریوں کا صدقہ دینا چاہیئے
  • Degree

  • ڈینگی سے بچنے کے لئے مرغی کا صدقہ دینا چاہیے

  • سفر کرنے کے لئے انڈے کا صدقہ دینا چاہیئے

    Eggs

  • جائز کام کروانے کے لئے قائد اعظم کے نوٹ کا صدقہ دینا چاہیئے
    Currency

  • ہسپتال میں علاج کروانے کے لئے خون کا صدقہ دینا چاہیئے
    Blood Donation

  • کھانے کی خالص چیزیں خریدنے کے لئے بھوک کا صدقہ دینا چاہیئے
    Hunger

  • حکمرانوں سے ملنے کے لئے ذلت کا صدقہ دینا چا ہیئے
    nawaaz sharif

  • بجلی کا بل ادا کرنے کے لئے تنخواہ کا صدقہ دینا چاہیئے
    Electricity

  • ٹیکس ادا کرنے کے لئے ڈالرز کا صدقہ ضروری ہے

  • بچوں کی حفاظت کے لئے آنسوؤں کا صدقہ
    APS

  • سرکاری دفاتر میں کام کرنے کے لئے عیاشی کا صدقہ

  • قبضہ سے بچنے کے لئے غنڈوں کی درگاہ پر باقاعدگی سے صدقہ

  • ڈاکٹرز کی فیس ادا کرنے کے لئے عزت کا لازمی صدقہ
    Doctor Bill

  • مردہ گوشت کھانے سے بچنے کے لئے ..گدھے کس گوشت کھانا ضروری
    Meat

  • حکمرانوں کی عیاشی کے لئے غلامی کا صدقہ
    pmln workers

  • خالص دودھ اور شفاف پانی کے لئے گندے نالے کا پانی پینے کا صدقہ

  • کرپشن کے لئے حکمرانوں کا رہنا ضروری
    Corruption

  • انصاف کے حصول کے لئے بدمعاشوں کی خدمات کا صدقہ

    ویسے صدقوں کا قصہ ہی مکا دینا چاہیئے پوری عوام کو اشرافیہ کا غلام بنادینا چاہیئے پورے ملک کو ذبح خانہ بنادینا چاہیے…یہ قصہ ہی مکا دینا چاہیے