Cloud Front
Zaheer Abbas

برسبین ٹیسٹ سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے، ظہیر عباس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں، امید ہے کہ پاکستان کا نام دوبارہ سے اوپر آئے گا ۔ایک بیان میں ظہیر عباس کا کہناتھا کہ یونس خان بہترین کھلاڑی ہیں، اگر وہ ون ڈے کرکٹ والا اسڑوک نہ کھیلتے تو میچ جیت سکتے تھے۔