Cloud Front
Yasir-Shah

گلابی گیند سے زیادہ باؤنس نہیں ملا ، شین وارن سے رہنمائی لیتا ہوں ،یاسر شاہ

میلبورن : لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سے اتنا باؤنسنہیں ملا جتنا سرخ گیندسے ملتا ہے۔میلبورن میں میڈیا سے گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باؤنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی۔پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں۔