Cloud Front
qatar prince hunting

باغی ٹی وی کا اعزاز…..تلور کا شکار یا تتلیاں

باغی ٹی وی کے علم میں یہ سٹوری بہت پہلے آچکی تھی کہ قطری شہزادے پاکستان میں تلور کے شکار کیساتھ ساتھ یہاں رنگ رلیاں بھی مناتے ہیں‌لیکن ملک کے وسیع تر مفاد میں اس کا ذکر نہ کیا تاہم وہ سٹوری چینلز کی زینت بنتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے