Cloud Front
mamnoon hussain

صدر ممنون کوئٹہ آمد، دو نجی چینلز کو کوریج سے روک دیا گیا

صدر ممنون کوئٹہ آمد، دو نجی چینلز کو کوریج سے روک دیا گیا
صدر ممنون کی کوئٹہ آمد کے دوران آمریت کا مظاہرہ کرکے چینلز کو کوریج سے روکا گیا

صدر ممنون کے کوئٹہ دورہ کے دوران بول ٹی وی اور اے آر وائے کو کوریج سے روک دیا گیا تھا
کوئٹہ :‌صدر ممنون حسین کی کوئٹہ آمد کے دوران بول ٹی وی اور اے آر وائے کو کوریج سے روکا گیا، جمہوریت پر حقیقی شب خون مارتے ہوئے صحافتی آواز بندکرنے کے لئے دونوں چینلز کو کوریج سے روکا گیا، اس موقع ہر صحافتی تنظیموں کی جانب سے اس امر کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ہے صحافتی بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی حکومت کی ناکامی ظاہر کرتی ہے جبکہ یہ الزامات جمہوری حکومت کی جانب سے آمروں پر لگائے جاتے ہیں جس کا مظاہرہ یہ خود کر رہے ہیں

واضح رہے ماضی میں بھی نجی چینلز کو کوریج سے منع کیا جاتا رہا ہے