Cloud Front
imran khan

کراچی میں پولیس تحفظ عامہ میں آج بھی ناکام ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

کراچی میں کارکن پر قاتلانہ حملے کے ذمہ داروں کی عدم گرفتاری انتہائی تشویشناک ہے ،
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پولیس کو حکمرانوں کے تحفظ پر لگا کر عوام کو قاتلوں اور مجرموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ، کراچی میں پولیس تحفظ عامہ میں آج بھی ناکام ہے
حملہ آوروں اور مجرموں کو نکیل نہ ڈالی گئی تو عوام کیساتھ ملکر بھرپور احتجاج کریں گے ، اپنے نوجوان کارکن کی مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں