Cloud Front
State Bank Of Pakistan

وفاق نے رواں ایک سال میں30کھرب سے زائد قرضے لیے ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں ایک سال میں30کھرب سے زائد قرضے لیے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے2015اکتوبر سے اکتوبر 2016تک 2001قرضے لیے حکومت نے123ارب روپے کے پرائز بانڈ فروخت کئے گئے، وفاقی حکومت نے سال کے دوران مقامی ذرائع سے1431ارب جبکے بیرونی ذرائعے سے529ارب روپے کے قرضے ہے۔