Cloud Front
Punjab-University

پنجاب کی 4 یونیورسٹیز میں قائمقام وائس چانسلرز تعینات

لاہور: پنجاب کی 4یونیورسٹیز میں قائمقام وائس چانسلرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پروفیسر ظفر معین پنجاب یونیورسٹی، ڈاکٹر رخسانہ کوثر لاہور کالج ویمن یونیورسٹی کی قائمقام وائس چانسلر تعینات۔ تعیناتی لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر کی گئی