Cloud Front
Pemra

ڈی ٹی ایچ لائنسنسگ کالعدم قرار !

ڈی ٹی ایچ لائنسنسگ کالعدم قرار !
لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے ڈی ٹی ایچ (‌ڈائریکٹ‌ ٹو ہوم سروس) کی لائنسنگ کی نیلامی کو کالعدم قرار دے دیا ہے یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کی جانب سے فل بینچ کی سربراہی کے وقت نیلامی کو غیر قانونی دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا گیا ہے

فیصلے میں‌ کہا گیا کہ براڈکاسٹر بھی ڈسٹری بیوٹر بن سکتا ہے پیمرا کی جانب سے براڈ کاسٹر کے ڈسٹری بیوٹر بننے پر عائد پابندی غیر قانونی ہے جبکہ یہ بھی واضح کیا گیا کہ پیمرا کی دفعہ 13 کی ذیلی دفعہ 3 غیر قانونی ہے