Cloud Front

ہم دودھ نہیں زہر پی رہے ہیں. . . !‌

حلیب، ملک پیک سمیت ٹیٹراپیک بنانے والی کمپنیاں دودھ کے نام پر زہر بیچ رہی ہیں

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ پریما ملک کے سوا دودھ بنانے والی تمام کمپنیاں دودھ کے نام پر زہر بیچ رہی ہیں جو صحت کے لیئے سخت نقصان دہ ہے۔