Cloud Front
Nueplex-Cinema

ٹیکس چوری: کراچی میں نیو پلکس سینما پر ایف بی آر کے انٹیلی جنس یونٹ کی ریڈ

ٹیکس چوری: کراچی میں نیو پلکس سینما پر ایف بی آر کے انٹیلی جنس یونٹ کی ریڈ
کراچی :‌باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق ایف بی آر ( فیڈرل بورڈ آف ریوینیو) کے انٹیلی جنس سیکشن انٹیلی جنٹ اینڈ انویسٹی گیٹو (آئی آر آیس)‌کی جانب سے نیوپلکس سینیما کے خلاف ٹیکس کی بھاری چوری کے خلاف ریڈ کیا گیا ہے

انتہائی اہم ذرائع کے مطابق ریڈ میں سینیما کی جانب سے ٹیکس کی چوری کے بارے میں تحقیقات کی گئ ہیں مزید معلومات کے لئے باغی ٹی وی وزٹ کرتے رہیے

باغی ٹی وی سے سینیما کی انتظامیہ نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک معمول کی ریڈ تھی لیکن سینیما چل رہا ہے کسی قسم کی ٹیکس چوری نہیں پکڑی گئی