Cloud Front
CPEC

گوادر بندرگاہ پرچین کا ایک اور بحری جہاز لنگر انداز

گوادر: گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے، بحری جہا ز میں تعمیراتی میڑ یل اور فری ٹر یڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں۔چین سے دوسرا کارگو شپ گزشتہ روز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ching hungنامی بحری جہاز چائنا سے گوادر پہنچا ہے جس میں 60کے قر یب کنٹینر اور فری ٹر یڈ زون کے 238کے قریب مختلف پیکیجز شامل ہیں۔