Cloud Front
Dharna

دینی جماعتوں کی ریلی، لاہور کو کنٹیرز لگا کر بند کر دیا گیا

سنی تحریک احتجاجی ریلی، لاہور کو کنٹیرز لگا کر بند کر دیا گیا
احتجاج کے باعث صدیق ٹریڈ سینٹر سے کلمہ چوک ،کلمہ چوک سے پل نہر فیروز پور روڈ ، مین بلیوراڈ حسین چوک سے لبرٹی گول چکر اور فردوس مارکیٹ سے سنٹر پوائنٹ بند کر دیا گیا۔