Cloud Front
Nusrat ARA

باغی ٹی وی کی کوشش رنگ لے آئی، حکومت کا بل بتوڑی کے لئے 10 لاکھ امداد کا اعلان

باغی ٹی وی کی کوشش رنگ لے آئی، حکومت کا عینک والا جن کے کردار بل بتوڑی کے لئے 10 لاکھ امداد کا اعلان

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن، حکومت کا بل بتوری کے لئے 10 لاکھ امداد کا اعلان
لاہور :‌باغی ٹی وی کی جانب سے یہ خبر شائع کی گئی تھی کہ مشہور ڈرامہ عینک والا جن کی کردار نصرت آرا المعروف بل بتوری کی طبیعت ناساز ہے اور وہ مالی حالات کی بدولت علاج کرانے سے قاصر ہیں

عینک والا جن کی ’’بل بتوڑی‘‘ نصرت آرا پر فالج کا حملہ