Cloud Front
Barack Obama

صدر اوبامہ اور انکی اہلیہ کتابیں لکھ کر کروڑوں ڈالر کمائیں گے، برطانوی اخبار

واشنگٹن: سابق امریکی خاتون اول نے وائٹ ہاؤس میں گزرے 8سال پر کتاب لکھ ڈالی،2کروڑ ڈالر کمائیں گی،اوبامہ بھی صدارت سے فراغت کے بعد نئی کتاب لکھ کر ڈیڑھ سے2کروڑ ڈالر کمائیں گے۔برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ کی اہلیہ مشیل اوبامہ نے وائٹ ہاؤس میں گزرے8سال پر کتاب لکھ دی ہے جبکہ اوبامہ صدارت کے بعد کتاب لکھیں گے،دونوں میاں بیوی اپنی اپنی کتابوں سے ڈیڑھ سے2لاکھ فی کس کمائیں گے،اوبامہ نے ابھی تک لکھی گئی کتابوں سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کمائے