Cloud Front
rameez raja

سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنادیا جائے،رمیز راجہ

سڈنی: سابق کپتان رمیز راجا نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنانے کی تجویز دی ہے۔ایک انٹر ویو میں رمیز راجا نے کہا کہ سرفراز احمد نے ٹی 20 میچوں میں اپنے ا آپ کو منوالیا ہیاس لئے انہیں تینوں فارمیٹس میں ذمے داری دی جاسکتی ہے۔مصباح الحق کو مشورہ دیتے ہو ئے رمیض راجہ نیکہا کہ یہ آئیڈیل وقت ہے کہ وہ کھیل کو خیرباد کہہ دیں، یونس خان بھی ریٹائر منٹ کے بارے میں سوچیں۔