Cloud Front

پنجاب کابینہ میں توسیع،لیفٹیننٹ کرنل (ر)سردار ایوب صوبائی وزیر مقرر

لاہور: نجاب حکومت کی صوبائی کابینہ میں توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل(ر)سردار ایوب کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ سردار ایوب کو محکمہ انسدادد دہشتگردی کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ سردار ایوب کی نئے قلمدان کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے