Cloud Front
PIA pakistan

پی آئی اے طیارے کی ٹکر، ائیر فرانس نے نقصان کلیم کردیا !‌

ائیر فرانس کے جہاز کو ٹکر مارنے والا 62 سالہ ریٹائرڈ پائلٹ!
پی آئی اے طیارے کی ٹکر، ائیر فرانس نے نقصان کلیم کردیا !‌
پئ آئی اے کا ائیر فرانس کے طیارے سے ٹکرانے والا جہاز پاکستان پہنچ چکا ہے جبکہ دوسری جانب ائئر فرانس کی جانب سے جہاز کو نقصان کلیم کر دیا گیا ہے جس کی مد میں پئ آئی اے ائیر فرانس کا نقصان کی رقم ادا کرے گی ..

واضح رہے گزشتہ دنوں پئ آئ اے کا جہاز ٹورنٹو میں ٹیکسی کرتے ہوئے ائیر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا تھا جس کے باعث ائیر فرانس کے جہاز کو نقصان پہنچا تھا

کینیڈا: پی آئی اے کا طیارہ ٹیکسی کرتے ہوئے ائیر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا

اس کے علاوہ جہاز کے پائلٹ بشارت چودھری 62 سالہ ریٹائرڈ پائلٹ ہیں جن کو دوبارہ کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا جن کی بینائی بھی کمزور ہے اور وہ عینک لگاتے ہیں‌، حادثہ کے وقت پئ آئی اے کے پاس کوئی متبادل جہاز نہیں تھا اور مسافروں کو دوسری ائیر لائن سے پاکستان بھیجا گیا جس کی مد میں‌ایک ملین ڈالر کا نقصان ہوا .