Cloud Front
Waseen Akram

دوستی اور یاریوں نے ٹیم کا یہ حال کیا ہے،وسیم اکرم

رمیز راجہ نے بھی دل کی بھڑاس نکالی اور پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا

لاہور: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کھلایوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ان کا کہنا ہے کہ جب دوستی اور یاریوں پر ٹیم تشکیل دی جائے گی تو ٹیم کا ایسا ہی حال ہونا ہے۔رمیز راجہ نے بھی دل کی بھڑاس نکالی اور پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا۔سابق کپتان محمد یوسف نے ٹیم کی کارکردگی پر طنزیہ انداز میں کہا کہ یو اے ای میں ٹیم کو بلا کر چھ ٹیسٹ کھیل لئے جائیں تاکہ رینکنگ بہتر ہوجائے۔