Cloud Front
Ali Zaidi

غدار وطن پھر کراچی کو لوٹنے کا خواب دیکھ رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف علی زیدی

غدار وطن پھر کراچی کو لوٹنے کا خواب دیکھ رہے ہیں،رہنما تحریک انصاف علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام سمجھدار ہیں،اب ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے یہ سمجھتے ہیں کہ عوام ان کو معاف کردے گی، ان کا کہنا ہے کہ کراچی والوں کے ساتھ ظلم و زیادتی نہیں ہونے دیں گے