Cloud Front
Shaheen Airline

لاہور: شاہین ائیرلائن کی مانچسٹرسے آنےوالی پرواز902کےانجن میں آگ لگ گئی

لاہور: شاہین ائیرلائن کی مانچسٹرسے آنےوالی پرواز902کےانجن میں آگ لگ گئی
پائلٹ کی دوسرےانجن کےذریعےایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ جبکہ جہاز میں پائلٹ سمیت عملےکے10 ارکان موجود تھے دوسرے انجن سے ہنگامی لینڈنگ کی بدولت جہاز ممکنہ حادثہ سے بال بال بچ گیا