Cloud Front
court

حکومت نے فوجی عدالتوں میں‌توسیع کا فیصلہ کر لیا، ذرائع

حکومت نے فوجی عدالتوں میں‌توسیع کا فیصلہ کر لیا، ذرائع
وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیرداخلہ چوہدی نثار، اسحاق ڈار، ناصر جنجوعہ نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق اجلاس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں‌توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے آئین میں ترمیم کے لئے جلد قانون سازی کی جائے گی.

واضح‌ رہے 7 جنوری کو فوجی عدالتوں کی مدت ختم ہوچکی ہے