Cloud Front
Shoaib Akhtar

چیپل کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا، شعیب اختر

نیوٹرل مقام پر تو پاکستان ٹیم آسٹریلیا کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے، رمیز راجہ

لاہور: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی پرفارمنس خاصی مایوس کن تھی تاہم ای این چیپل کو خیال کرنا چاہیے تھا، ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔ای این چیپل کے بیان کے حوالے سے کرکٹ ایکسپرٹ شعیب اختر نے کہا کہ یہ پاکستان ٹیم کا نہیں کرکٹ بورڈ کا مسئلہ ہے۔رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ نیوٹرل مقام پر تو پاکستان ٹیم آسٹریلیا کو ٹف ٹائم دے سکتی ہے، ہماری ساکھ دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے کہ ہم ان گراؤنڈز پر ہار جاتے ہیں۔