Cloud Front

لیونل میسی نے فری کک پر گول سے بارسلونا کو شکست سے بچا لیا

بارسلونا کی ٹیم ریئل میڈرڈ سے ایک میچ زیادہ بھی کھیلی ہے

میڈرڈ: لیونل میسی نے فری کک پر گول سے بارسلونا کو شکست سے بچا لیا۔لیونل میسی نے فری کک پر گول سے بارسلونا کو ویلاریل کے خلاف میچ میں شکست سے تو بچالیا، مگر مقابلہ 1۔1 سے ڈرا ہونے کے باعث پوائنٹس ٹیبل پر بارسلونا کا اپنے روایتی حریف رئیل میڈرڈ سے فاصلہ پورے پانچ پوائنٹس تک بڑھ گیا، بارسلونا کی ٹیم ریئل میڈرڈ سے ایک میچ زیادہ بھی کھیلی ہے۔۔