Cloud Front
Nawaz Sharif

پاناما کیس میں وزیراعظم کو طلب کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طلبی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ہے درخواست جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی ہے
نوازشریف کو عدالت طلب کرنے کی درخواست دائرکردی ہے۔ درخواست جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے دائرکی۔ جماعت اسلامی نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ وزیراعظم نے مئی 2016 میں پارلیمنٹ میں تقریرکی اوراس تقریر کے متضاد قطری خط عدالت میں پیش کیا۔