Cloud Front

کیا سی پیک پاکستان کو فائدہ دے گا ؟

کیا سی پیک پاکستان کو فائدہ دے گا ؟
اگر درست طریقے سے کیا جائے تو فائدہ ہوگا اگر غلط طریقے سے کریں گے تو گلے کا پھندہ بن جائے گا، آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق اگر اکنامک ترقی نہیں ہوگی تو جو قرضے لے رہے ہیں اس کے لئے وہ وبال جان بن جائیں گے. . دیکھیے ہوش ربا انکشافات