Cloud Front
Saeed Uz Zaman

گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی انتقال کر گئے

گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی انتقال کر گئے
کراچی : صوبہ سندھ کے 31 ویں گورنر جسٹس سعید الزماں صدیقی گورنر ہاؤس کراچی میں انتقال کر چکے ہیں ، ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق علیل رہنے کے بعد وہ رحلت کر چکے ہیں ، وہ ساؤتھ سٹی ہسپتال میں داخل تھے جہاں پر ان کا علاج چل رہا تھا انہوں نے 11 نومبر کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھایا تھا