Cloud Front
Nawaz Sharif

نئے گورنر سندھ کے لئے کونسے دو نام زیر غور ؟‌

نئے گورنر سندھ کے لئے کونسے دو نام زیر غور ؟‌
اسلام آباد : گورنر سندھ سابق چیف جسٹس سعید الزماں شدید علالت کے بعد انتقال کر چکے ہیں باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق اس وقت حکومت کی جانب سے نئے گورنر سندھ کے لئے دو نام زیر غور ہیں جن میں پہلا نام سینیٹر مشاہداللہ اور دوسرا نام نہال ہاشمی کا ہے

مشاہداللہ کے گورنر سندھ بنائے جانے کے متعلق باغی ٹی وی ماضی میں بھی سٹوری دے چکا ہے اس وقت دوسرا نام سینئر رہنما مسلم لیگ ن نہال ہاشمی کا ہے