Cloud Front
Ali Zaidi

نواز شریف کا وکیل نواز شریف کی اولاد کو باپ سے دور کر رہا ہے ، علی زیدی

نواز شریف کا وکیل نواز شریف کی اولاد کو باپ سے دور کر رہا ہے ، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا وکیل نواز شریف کی اولاد کو نواز شریف سے لاتعلق کرکے نواز شریف کے چوری کے پیسے کو بچا رہا ہے جس پر نواز شریف کے بچے عیاشی کر رہے ہیں