Cloud Front

کیا شاہد خان آفریدی کا نام گورنر سندھ کے لئے زیر غور ہے ؟

کیا شاہد خان آفریدی کا نام گورنر سندھ کے لئے زیر غور ہے ؟
شاہد خان آفریدی کے گورنر سندھ بننے کے متعلق ان کے قرییی دوست پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایک ایسی ٹویٹ کردی جس میں شاہد آفریدی کا نام گورنر سندھ کے لئے زیر غور ہے تا ہم بعد میں انہوں نے اس ٹویٹ پر معذرت بھی کی .