Cloud Front

ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان سے انکا ر

،فیفاکے ممبرہیں ان کی رپورٹ پراعتبارہے ، بی سی بی کوباضابطہ انکاخط تحریرکردیاگیا

اسلام آباد: ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان سے انکارکردیا،فیفاکے ممبرہیں ان کی رپورٹ پراعتبارہے ،پاکستان کرکٹ بورڈکوباضابطہ ان کاخط تحریرکردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈنے اپنی کرکٹ ٹیم کوپاکستان بھیجنے سے انکارکردیا،ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈنے پاکستان کرکٹ بورڈکودورہ پاکستان نہ کرنے کے حوالے سے باضابطہ طورپرآگاہ کرنے کیلئے خط بھی تحریرکردیا،خط میں ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈنے مؤقف اختیارکیاہے کہ فیفاکے ممبرہیں ان کی رپورٹ پراعتبارہے ،رپورٹ آنے کے بعدویسٹ انڈیزکاکوئی بھی کھلاڑی پاکستان جانے کوتیارنہیں ہے ۔اورنہ ہی اب حفاظتی ٹیم کوپاکستان بھیجاجائیگا