Cloud Front
Saeed Uz Zaman

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِجمعہ گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی

ٓکراچی : گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ آج (بروزجمعہ)13 جنوری 2017 ء بعد نمازِجمعہ گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین گذری کے قبرستان میں ہوگی ۔ واضح رہے کہ جسٹس (ر) سعیدالزماں صدیقی نے 11 نومبر2016 ء کو صوبہ کے 31 ویں گورنر کا حلف اٹھا یا تھا اور 11 جنوری 2017 ء بدھ کے روز وہ خالق حقیقی سے جاملے۔