Cloud Front

کیا پاناما کیس کے بعد میاں‌نواز شریف کے پاس حکومت کا اخلاقی جواز بچتا ہے ؟

کیا پاناما کیس کے بعد میاں‌نواز شریف کے پاس حکومت کا اخلاقی جواز بچتا ہے ؟

پاناما کیس نے وزیر اعظم نواز شریف کی مورل اتھارٹی کو شدید دھجکا پہنچایا ہے، اس کیس کا جو بھی فیصلہ ہو، عام آدمی کو جو تاثر مل گیا ہے خاص چور پر قطری شہزادے کے خط کے بعد، مجھے لگتا ہے کہ پانچ ججز پر مشتمل بینچ کے پاس بہت سے چیلنجز ہیں، سب سے بڑا چیلنج دونوں‌طرف سے سچ نہیں‌ بیان ہو رہا جس پر ججز خود بھی ریسرچ کر رہے ہیں، حامد میر کی چشم کشا گفتگو