Cloud Front

کراچی :‌چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا کٹی پہاڑی میں شاندار استقبال

کراچی :‌چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا کٹی پہاڑی میں شاندار استقبال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم کٹی پہاڑی کا دورہ

پرچم کشائی کی تقریب میں عوام کی بڑی تعداد نے استقبال کیا

پی ایس پی چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کو اپنے درمیان دیکھ کر عوام کی خوشی قابل دید

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ہمارےآنے سےپہلے اگر راوی سب کچھ ٹھیک چین امن لکھ رہا تھا تو لوگوں نے اتنی بڑی تعداد میں ہمیں لبیک کیوں کہا۔