Cloud Front

بھارتی فضائیہ نے بوئنگ طیارو ں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا

سپائس جیٹ نے بائیس بلین ڈالرمالیت کے 205بوئنگ طیارے خریدنے کے معاہدے پرمتفق

نئی دہلی: بھارتی فضائی ادارے سپائس جیٹ نے جمعہ کوکہاہے کہ وہ بائیس بلین ڈالرمالیت کے 205بوئنگ طیارے خریدنے کے معاہدے پرمتفق ہوگیاہے ۔فضائی کمپنی اس معاہدے کو بھارتی فضائی کمپنیوں کی تاریخ کاسب سے بڑامعاہدہ قراردے رہی ہے ۔فضائی کمپنی سپائس جیٹ کے چیئرمین اورمنیجنگ ڈائریکٹرایجے سنگ نے کہاہے کہ یہ سپائس جیٹ کاسب سے بڑامعاہدہ ہے ،یہ بھارتی ہوابازی تاریخ اوربھارت میں بوئنگ طیاروں کی تاریخ کاسب سے بڑامعاہدہ ہے۔