Cloud Front

چار کروڑ کے جعلی سٹنٹ برآمد…!

چار کروڑ کے جعلی سٹنٹ برآمد…!
چھ ہزار روپے کے سٹنٹ کے دو لاکھ وصول کیے جاتے لیکن سٹنٹ نہیں دالا جاتا تھا
لاہور :‌دل کے مریضوں کو جعلی سٹنٹ فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے کے مطابق چار کروڑ کے جعلی سٹنٹ برآمد کیے گئے ہیں‌،
اور یہ کاروبار ڈاکٹروں کی ملی بھگت سے کیا جاتا تھا ۔فروخت کیے جانے والے سٹنٹس پر کسی کمپنی کا نام بھی درج نہیں تھا اور نہ ہی ایکسپائری ڈیٹ لکھی گئی تھی ۔