Cloud Front
Mickey Arthur

ون ڈے کرکٹ بدل گئی پاکستانی بیٹسمینوں کا انداز نہیں بدلا!

ون ڈے کرکٹ بدل گئی پاکستانی بیٹسمینوں کا انداز نہیں بدلا ،ہیڈ کوچ بلے بازوں پر برہم
ابھی نہیں معلوم دوسرے ونڈے میں ٹیم کی کپتانی کون کریگا، یہ ون ڈے کرکٹ کا مستقبل نہیں ہے ، مکی آرتھر

برسبین: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ون ڈے کرکٹ بدل گئی پاکستانی بیٹسمینوں کا انداز نہیں بدلا ،ان کیلئے کچھ نیا ہی کرنا پڑے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بیٹسمینوں پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی نہیں معلوم دوسرے ون ڈے میں ٹیم کی کپتانی کون کریگا،پاکستانی کھلاڑیوں کا بیٹنگ اسٹائل پرانا ہے،یہ ون ڈے کرکٹ کا مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح ہمارے بیٹسمین کھیل رہے ہیں ون ڈے میں 300 رنزبھی نہیں بنیں گے،ون ڈے کرکٹ بدل گئی پاکستانی بیٹسمینوں کا انداز نہیں بدلا ،ان کیلئے کچھ نیا ہی کرنا پڑے گا۔۔