Cloud Front

الطاف حسین کے بعد جاوید ہاشمی کے خلاف میڈیا سے بلیک اوٹ کرنے کی رٹ دائر!

ملتان الطاف حسین کے بعد ایک اور سینئر سیاستدان کے خلاف میڈیا سے بلیک اوٹ کرنے کی رٹ دائر .
درخواست گزار کے مطابق آرٹیکل 6،، 62،،63،،،اور 204 کے تحت جاوید ہاشمی کے خلاف کاروائی کی جائے ، جاوید ہاشمی نے اپنی تقریر مے الزام لگایا تھا کے سپریم کورٹ ٹیک اوور کرے گی ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں جاوید ہاشمی ک خلاف رٹ دائر کر دی گئی ہے .